Welcome To Our Silsila

  Silsila Naqshbandia Owaisiah

 UNDERSTANDING

پہلا قدم : روحانیت کے پورے موضوع کو وڈیوز دیکھ کر سمجھیں۔

Step 1 : Understanding the Whole concept of Spirtuality by Watching videos.

 


حضرت جی مدظلّہ العالی کا تعارف

Introduction of Hazrat Ameer Muhammad Akram Awan (MZA)


سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کا تعارف

Silsila Naqshbandia Owaisiah Introduction


تصوّف، تزکیہ، روحانیت
کا تعارف

Tasawwuf, Tazkiya, Spirtuality

ذکرِ قلبی

 Zikar e Qalbi

روح

Rooh

کشف و مشاہدہ

Kashaf Mushahida

بیعت

Bait

 

آن لائن ذکر کا طریقہ

Ziker method

 

 

 

THEORY

دوسرا قدم : آپ ذکرِ قلبی کر کے کیا کچھ حاصل کر سکتے ہیں اور یہ سب کچھ کیسے ھوتا ھے۔ حضرت جی مدظلہ العا لی کی کتاب  پڑہیں۔

Step 2 : THEORY        What can you achieve and how all this process happens. Read Hazrat jee (M.Z.A)  book.

PRACTICAL

تیسرا قدم : ذکرِ قلبی کرنے کا عملی طریقہ وڈیو پر دیکھیں۔

Step 3 : Watch practical method of ziker e Qalbi  through animation video.

Coming Soon

چوتھا قدم : بیعت ھونا۔

 

آپ تین طرح سے بیعت کی سعادت حاصل کر سکتے ھیں۔

 حضرت جی مدظلہ العالی کی خدمت میں حاضر ھو کر مرکزی دفتر دارالعرفان مُنارہ ضلع چکوال جو کہ کلرکہار موٹروے انٹرچینج سے 25 کلومیٹر خوشاب روڈپر واقع ھے۔

  حضرت جی مدظلہ العالی کے ساتھ فون پر۔   562200-0543

  حضرت جی مدظلہ العالی کو ای میل کر کے۔

 

 

نوٹ: حضرت جی مدظلہ العالی خود ای میلز کا جواب دیتے ھیں اس لیے مختصر بات لکھیں۔

 

Step 4 : Get Bait

 

There are 3 ways to get Bait from Hazrat jee m.z.a.

You can get Bait from Hazrat jee m.z.a just by visiting  personally at Dar ul Irfan office munara wich is situated 25 kms away from Kalar kahar motorway interchange on Khushab road.

You can also get Bait by calling hazrat jee office 0543-562200

By email.  Please mention your name and city in your email.

 

1

پانچواں قدم : باقاعدہ روحانی تربیت حاصل کرنے کے لیے اقدامات

دارالعرفان منارہ میں ھر مہینہ کے پہلے ہفتہ اتوار کو دو دن اور جون جولائی میں چالیس دن کا اجتماع ھوتا ھے۔

 

آن لائن ذکر فجر سے پہلے اور عشاء کے بعد دن میں دو بار ھوتا ھے۔ آن لائن ذکر کا طریقہ اوپر دیا گیا ھے۔

 

اِس کے علاوہ پاکستان کے تمام شہروں اور دُنیا کے زیادہ تر مُمالک میں روحانی تربیت کے لیے سلسلہ کی طرف سے نامزد کیے گیے لوگوں ” صا حبِ مجاز ” سے رابطہ میں رہنا اور وہاں ھونے والے ذکر میں شرکت کرنا۔ اپنے شہر میں سلسلہ کے نامزد کردہ لوگوں کا رابطہ نمبر لینے کے لیے مرکزی آفس دارالعرفان مُنارہ کے فون 562200-0543 پر رابطہ کریں۔

 

حضرت جی کی اُردو اور پنجابی دونوں زُبان میں وڈیو تفاسیر سورت فاتحہ سےترتیب کے ساتھ اس ویب سایئٹ پر موجود ھیں ان کو باقاعدگی کے ساتھ سُن کر سمجھیں اور اپنی روز کے معاملات پر غور کریں کہ کتنا شریعت کے مطابق ہے اور کتنا نہی۔

 

 

 

 

For Any Details about Silsila. Please Contact Below!